وصفِ رُخ اُن کا کیا کرتے ہیں شرحِ والشمس وضُحٰی کرتے ہیں اُن کی ہم مَدْح و ثنا کرتے ہیں جن کو محمود کہا کرتے ہیں ماہِ شق گَشْتہ کی صورت دیکھو کانپ کر مہر کی رَجعت دیکھو مصطفیٰ پیارے کی قدرت دی…
Read moreوہی ربّ ہے جس نے تجھ کو ہَمہ تن کرم بنایا ہمیں بھیک مانگنے کو تِرا آستاں بتایا تجھے حمد ہے خدایا تمہِیں حاکمِ برایا تمہِیں قاسمِ عطایا تمہِیں دافعِ بلایا تمہِیں شافعِ خطایا کوئی تم سا کون آیا وہ…
Read moreمرادیں مل رہی ہیں شاد شاد اُن کا سوالی ہے لبوں پر اِلتجا ہے ہاتھ میں روضے کی جالی ہے تری صورت تری سیرت زمانے سے نرالی ہے تری ہر ہر اَدا پیارے دلیلِ بے مثالی ہے بشر ہو یا مَلک جو ہے ترے دَر کا …
Read moreہر نظر کانپ اٹھے گی محشر کے دن خوف سے ہر کلیجہ دہل جائے گا پریہ ناز ان کے بندے کا دیکھیں گے سب تھام کر ان کا دامن مچل جائےگا موج کترا کے ہم سے چلی جائیگی رخ مخالف ہوا کا بدل جائے گا جب اشارہ ک…
Read moreنعمتیں بانٹتا جِس سَمْت وہ ذِیشان گیا ساتھ ہی مُنشِیِ رحمت کا قلم دَان گیا لے خبر جلد کہ غیروں کی طرف دِھیان گیا میرے مولیٰ مِرے آقا تِرے قربان گیا آہ وہ آنکھ کہ ناکامِ تَمنّا ہی رہی ہائے وہ دِل…
Read moreمرحَبا آج چلیں گے شہِ اَبرار کے پاس اِنْ شَآءَ اللہ پَہُنچ جائیں گے سرکار کے پاس پیش کرنے کیلئے کچھ نہیں بدکار کے پاس ڈھیروں عصیاں ہیں گنہگاروں کے سردارکے پاس مل چکا اِذن، مبارَک ہو مدینے کا س…
Read moreتیری جالیوں کے نیچے تیری رحمتوں کے سائے جسے دیکھنی ہو جنت وہ مدینہ دیکھ آئے نہ یہ بات شان سے ہے نہ یہ بات مال و زر کی وہی جاتا ہے مدینے آقا ﷺجسے بلائیں کیسے وہاں کے دن ہیں کیسی وہاں کی راتیں انہ…
Read moreCopyright (c) 2023 Naat Madni All Right Reseved Owend By Saad Bin Nadeem
Social Plugin